تعبیرخواب

فلاخن(گو پھیا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس نے کسی پر فلاخن ڈالا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس آدمی پر نفرین کرے گا ۔ 
اور اگر دیکھے کہ اس پر کسی نے فلاخن سے پتھر ڈالا ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ شخص اس پر نفرین کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ سنگ فلاخن سے جسم خستہ ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ نفرین سے اس کو آفت پہنچے گی اور وہ نجور ہو گا ۔