تعبیرخواب

قبان(ترزو کا پلڑا)

حضرت ابن سیرین ر حمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خو اب میں قبان خو نخو ار مر د ہے ۔ اور خو اب میں ترا زو کا پلڑا شنوائی ہے ۔ اور اس کی ڈنڈ ی حکم گز ارنے کے و قت ز یا دتی ہے ۔ 
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں قبان قاضی ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس قبان ہے ۔ دلیل ہے کہ قاضی کے وکیل کے ساتھ اسکے صحبت ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ قبان سے کوئی چیز پکاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی صحبت قاضی سے ہو گی ۔