تعبیرخواب

قبلہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ قبلہ کی سمت کو چھوڑا ہے اور مشرق کی طرف نم از پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ آنحضرت کی راہ پر رغبت نہ کر ے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ قبلہ کو نہیں پہچانتا ہے ۔ دلیل ہے کہ دین کی راہ میں پریشان اور حیران ہو گا ۔