تعبیرخواب

قسط(کٹ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اپنے نیچے قسط جلاتا ہے اور اس کا دھواں کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کی مدح و ثناء کریں گے اور اس کا نام ملک میں نیکی کے ساتھ مشہور ہو گا ۔ اور اگر د ھواں گندہ اور نا گوار ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے ۔
حضرت جابر مغربیؒ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ قسط کھایا ہے ۔ تو غمگین ہونے پر دلیل ہے ۔