تعبیرخواب

قلیہ

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ قلیہ پانی سے پکایا گیا ہے وہ بغیر پانی کے قلیہ سے بہتر ہے۔ اور جس قدر قلیہ مزے دار ہو گا اسی قدر منفعت بہتر ہو گی اور اگر قلیہ موٹی گائے کے گوشت کا ہے اور اس نے کھایا ہے دلیل ہے کہ اس سال میں خوف اور دہشت سے امن میں ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے لیلے یا بزغالہ کے گوشت کا قلیہ کھایا ہے دلیل ہے کہ تھوڑا مال پائے گا۔