تعبیرخواب

قیر (رال)

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے۔اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس رال ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر نعمت اور روزی پائے گا۔ 
حضرت جابر مغربی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سی رال ہے اور گھر میں لے گیا ہے۔ دلیل ہے کہااسی قدر نعمت لے جائے گا۔ اور اگر دیکھے کے گھر کے باہر رال ڈالی ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے اور اگر دیکھے کہ رال کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ حرام چیز کھائے گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے کہا ہے کہ اس کو غم پہنچے گا۔