تعبیرخواب

کارون (قافلہ)

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگرخواب میں دیکھے کہ قافلے کے ساتھ راہ میں ہے اور اہل قافلہ مصلح اور پارسا ہیں تو اس کے کام کی خرو صلاح پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ قافلے والے مفسد اور بد خوہیں تو اس کی تاویل خلاف ہے۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ قافلہ کے ساتھ گھر آیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر کام کشادہ ہوں گے اور اگر اس کے خلاف دیکھے ۔ دلیل ہے کہ اس کے کام رک جائیں گے۔