تعبیرخواب

گاؤزبان (ایک دوائی ہے)

گاؤ زبان ایک دوا ہے اور اس کے پتے کھردرے ہوتے ہیں۔ حضر ت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گاؤ زبان کا کھانا جنگ اور جھگڑا ہے اور اس کے کھانے اور دیکھنے میں بھلائی نہیں ہے۔