تعبیرخواب

گوشتِ پختہ (پکا ہوا گوشت)

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ پکا ہوا گوشت کباب سے بہتر ہے۔ اگر دیکھے کہ بکری کے گوشت کے کباب کھائے ہیں۔ دلیل ہے کسی بڑے آدمی سے نفع پائے گا۔ 
اور اگر دیکھے کہ کسی جنگلی چوپائے کے گوشت کے کباب کھائے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کو خیر و منفعت بزرگوں سے حاصل ہو گی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ گوشت کے کباب اور بھنا ہوا گوشت پر دلیل ہے۔