تعبیرخواب

گرمی (گرمی دانے)

حضرت ابن سیرینؒ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گرمی دانے مال اور آرزو ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر گرمی دانے ظاہر ہوئے ہیں اور تھوڑی سی خارش کی ہے ۔ اور ان میں پیپ ہے دلیل ہے کہ مال کو رنج اور سختی سے حاصل کرے گا۔ 
حضرت جابر مغربیؓ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ گرمی دانے اس کے جسم پر تھے اور سب گر کر نامعلوم ہو ہو گئے دلیل ہے کہ اس کا جمع کیا ہوا مال ضائع ہو گا۔