تعبیرخواب

کرفس(ایک دوا ہے)

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیکھے کہ اس نے کرفس کو اس کے موسم میں کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ غمگین ہو گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس نے بری چیز کھائی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس کرفس ہے اور اس نے نہیں کھائی تو نقصان کم ہو گا۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کرفس تین وجہ پر ہے۔ (۱)غم و اندوہ (۲)گفتگو میں جھگڑا(۳)مکروہ چیز کا کھانا