تعبیرخواب

کرک (پرندہ ہے)

کرک۔ کبوتر کے قد کا پرندہ ہے۔ اس کی تاویل عورت سے کرتے ہیں۔ اگر مسافر کرکے کو خواب میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا ورنہ کنیز خریدے گا۔ 
اور اگر دیکھے کہ کرک اس کے ہاتھ سے اڑا ہے ۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا اور اگر کنیز اس کے پاس ہے تو بھاگ جائے گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کرک مارا ہے اور اس کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر عورت سے میراث پائے گا۔