تعبیرخواب

کاسنی (ایک دوائی کا نام ہے)

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کاسنی کا کھانا غم و اندوہ ہے اور اگردیکھے کہ اس کو کسی نے کاسنی دی ہے اور اس نے کھائی ہے۔ دلیل لے کہ گم ناک ہو گا۔