تعبیرخواب

کشکاب (خیساندہ)

کشکاب چیزوں کاخیساندہ۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ عناب اور بنفشہ کا کشکاب شکر کے ساتھ پیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو تھوڑا مال حلال حاصل ہو گا۔ اور اس کے دل سے سنج اور غم دور ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کشکاب پی نہیں سکا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔