تعبیرخواب

کشنیز (دھنیا)

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دھنیا غم و اندوہ پر دلیل ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس دھنیا ہے اور اس نے کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر غم و اندوہ ہو گا۔