تعبیرخواب

کفچہ آتش(آگ کا چمچہ)

کفچہ آتش انظام یعنی آراستہ و مرتب شدہ کی نسبت کہتے ہیں کہ اگر اس کو سلاطین اور بادشادہ دیکھیں تو نائب پر دلیل ہے۔ اور اگر اور کوئی دیکھے تو اس کے اہل اور گھر کے خدمت گار پر دلیل ہے۔ 
حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس آگ کا چمچہ ہے دلیل ے کہ اس کو خدمت گار حاصل ہو گا اور آراستگی وغیرہ اس کی بجھ گئی یا ضائع ہو گئی دلیل ہے کہ خدمت گار مرے گا یا جائے گا۔