تعبیرخواب

کلاغ (پہاڑی)

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہنے فرمایا ہے کہ خواب میں پہاڑی کو ابد عہد اور بدکار شخص ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس نے کوے کو پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سے جھوٹے حیلے کے ساتھ غنیمت حاصل کرے گا۔ 
اگر دیکھے پہاڑی کو کسی درخت کی شاغ پر بیٹھا ہوا بولتا ہے۔ اس کے وبال پر دلیل ہے۔ اور اگر دو کوے دیکھے تو رنج اور مشقت پر دلیل ہے۔ اور خواب میں پہاڑی کو ے کو دیکھنے میں بھلائی نہیں ہے۔