تعبیرخواب

کلیجہ

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کلیجہ عیش خوش اور نعمت ومال پر دلیل ہے جو اس کو حاصل ہو گا اور آسانی سے ملے گا۔ 
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس کلیجے کا ڈھیر ہے۔ دلیل ہے کہ بہت سا مال اور نعمت حاصل کرے گا اور اگر دیکے کہ کلیجہ منہ میں رکھا ہے اورنگل نہیں سکا۔ دلیل ہے اس کی قسمت میں آئے گا۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کلیجہ کا کھانا چار وجہ پر ہے۔ (۱)مال حلال جو آسانی سے ملے گا(۲)فراخ روزی (۳)نعمت(۴)خوش عیشی۔