تعبیرخواب

کمان حلاجی (دھنیے کی کمان)

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دھنیے کی کمان طعنہ مارنے والا شخص ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں دھنیے کی کمان ہے۔ دلیل ہے کہ نفاق کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس دھینے کی کمان ہے اور علم نہیں ہے کہ کس کی ملکیت ہے ۔ دلیل ہے کہ بدی کرے گا۔