تعبیرخواب

گناہ

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دکھے کہ اس نے گناہ کیا ہے اور معلوم نہیں ہے کہ کس قسم کا ہے۔ دلیل ہے کہ گناہ اور فتنے میں پڑے گا۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گناہ کرنا جرم اور گناہ ہے اس کو توبہ کرنی چاہیے تا کہ حق تعالیٰ کے عذاب سے امن میں رہے اور اس کا کام درست ہو جائے۔