تعبیرخواب

کندر (ایک دوا ہے)

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ے۔ اگرخواب میں دیکھے کہ اس نے کندر کھایا ہے۔ یاچبایا ہے دلیل ہے کہ چبانے کے انداے پر کسی سے جھگڑا کرے گا یا اس کی شکایت کر ے گا۔ 
حضرت جابر مغربی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگردیکھے کہ اس کے پاس کندر ہے دلیل ہے کہ غمگین ہو گا۔ کیونکہ تلخ ہے اور تاویل میں اندوہ ہے۔