تعبیرخواب

کندش (نک چھکنی)

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سی نک چھکنی ہے۔ دلیل ہے کہ بیماری دراز و گی اور آخر کار شفاء پائے گا۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کندش کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ رنج اور بلا میں گرفتار ہو گا۔ اگر دیکھے کہ کندش ناک میں ڈالی ہے اور چھینک لی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد مشکل سے پوری ہو گی۔