تعبیرخواب

کندوا (شہد کی مکھی)

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے شہد کی مکھی پکڑی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے۔ دلیل ہے کہ قاصد اس کے پاس آئے گا اور اس کو خوش کرے گا اور عزت پائے گا۔ اور چار دن کے بعد عورتوں کی طرف سے مقصود اور مراد پائے گا خاص کر اگر یہ خواب دن کو دیکھے۔