تعبیرخواب

کہربا (زرد رنگ کا مہرہ)

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کہربا بیماری ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس کہربا ہے دلیل ہے کہ بیمار ہو گا اور جلدی شفا پائے گا۔ اور بعض اہل تعبیر کہتے ہیں کہ اس کی بیماری طور کھینچے گی۔