تعبیرخواب

گوگرد (گندھک)

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گندھک غم و اندوہ اور گندھک کے دیکھنے میں خیر و منفعت نہیں ہے۔