تعبیرخواب

کوچہ

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ آباد کوچے میں ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو خیرو منفعت پہنچے گی۔ خاص کر اگر اس میں مصلح لوگ ہیں۔اور اگر کے خلاف دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کو بدی اور نقصان اور ضرر پہنچے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ فراخ کوچہ میں مقیم ہے۔ تو اس کے لئے غم و اندوہ پر دلیل ہے۔