تعبیرخواب

کاکیرہ (بوٹی)

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس کیکر ہے۔ یا ا س کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ غم ناک ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کیکر کھایا ہے تو سخت غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو کیکر دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوہ پہنچائے گا۔ اور کیکر کے دیکھنے میں کسی طرح بھی خیرو منفعت نہیں ہے۔ اور اللہ تعالیٰ ہی بہتری کو خوب جانتا ہے۔
کتاب کامل التعیر سے حرف لام