تعبیرخواب

مار چوبہ (سانپ بوٹی)

مارچوبہ ایک قسم کی جڑ ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ زمین سے مار چوبہ جمع کرتا ہے اور اس کا موسم بھی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور منفعت پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ مار چوبہ خام کھاتا ہے تو رنج اور اس کے نقصان پر دلیل ہے۔