تعبیرخواب

ماز ریون

مازریون ایک زہریلی چیز ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ماز ریون موسم اور بے موسم میں غم و اندوہ پر دلیل ہے اور اس کے کھانے میں نقصان مال اور ہلاکت جسم پر دلیل ہے اور اس کے دیکھنے میں بہتری نہیں ہے۔