تعبیرخواب

مامیثا (ایک بوٹی کا نام ہے)

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مامیر ایسی بیماری پر دلیل ہے اور خواب میں مامیثا کا دیکھنا اچھا نہیں ہے۔