تعبیرخواب

مجلس شراب

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ شراب کی محفل میں ہے اور اس نے شرب نہیں پی ہے۔ دلیل ہے کہ فسادا ور حرام میں مشغول نہ ہو لیکن اس سے خوش ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ مجلس شراب میں گویا اور چنگ و چغانہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوہ اور جھگڑا ہو گا۔