تعبیرخواب

مزورہا (نرم کھانے مریضوں کے)

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ خواب میں مزدورہا اگر ترش اور بے مزہ نہیں ہے اور اس میں چکناہٹ ہے تو خیرو منفعت پر دلیل ہے اور اگر ترش اور بے مزہ ہے تو ضرر اور غم پر دلیل ہے۔