تعبیرخواب

مسح

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے موزے پر مسح کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاں عالم و فاضل لڑکا پیدا ہو گا اور لوگ اس کے تابعدار ہوں گے۔
حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کہ اس نے موزے پر مسح کیا ہے۔ دلیل ہے کہ سفر کو جائیگا اور اس سفر میں بہت سا مال حاصل کرے گا اور اس کاکام انتظام سے ہو گا۔