تعبیرخواب

ناریا (ایک سبزی کا نام ہے)

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ناریہ کھانا اگر شیریں ہے اور بکری یا مرغ کے گوشت میں پکا ہوا ہے تو خیرو منفعت پر دلیل ہے اور اگر گائے یا کسی غلیظ گوشت میں پکا ہوا ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔