تعبیرخواب

نام گردانیدن (نام بدلنا)

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اگر بہتر ناموں میں سے نام بدلا ہے۔ محمد ، احمد،ا سعد ، سعید، صالح وغیرہ تو خیر و صلاح پر دلیل ہے۔ اور اگر اس کا لقب اس کے نام اور لقب سے بد تر ہے تو پھر شر اور فساد پر دلیل ہے۔