تعبیرخواب

نخاسی (بردہ فروشی)

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ وہ بردہ فروشی کرتا ہے دلیل ہے کہ محال بات کہے گا اور جھوٹی قسم کھائے گا۔ اور خواب میں بردہ فروشی کا کچھ بھی فائدہ نہیں ہے۔