حصول اولاد۔ اولاد نہ ہوتی ہو

اولاد نہ ہوتی ہو : عورت کا نقص ہو

اشوکا     Ashoka      Q

روزانہ تین بار دس پندرہ قطرے ایک ایک گھونٹ پانی میں ملا کر لمبا عرصہ جاری رکھیں۔
نوٹ : نسخہ نمبر1 چند مہینے استعمال کیا جائے تو بعد دفہ گرمی کی علامات سردی کی علامات میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔لہذا ایسی صورت میں نسخہ نمبر1کو چھوڑ کر نسخہ 2 استعمال کرنا شروع کر دینا چاہیے۔اگر اس کے برعکس صورت ہو تو نسخہ نمبر 2 چھوڑ کر نسخہ نمبر 3 شروع کر دیں۔