حصول اولاد۔ اولاد نہ ہوتی ہو

حصول اولاد کیلئے دیسی نسخہ

کچلا                    آدھا پاؤ

دودھ                     ایک کلو

گڑ                    آدھ چھٹانک

طریق استعمال : کچلے کو ایک ہفتہ تک پانی میں بگھو کر رکھیں اور روز پانی تبدیل کریں سات دن بعد کچلے کے نرم پڑنے پر اس کو درمیان میں سے چھوری سے کاٹ دیں۔کھولنے پر کچلے میں سے پان کے پتے کی طرح کا ایک چھوٹا سا پتا نکلے گا جسے باہر نکال کر پھینکنا ہے کیونکہ وہ زہریلا ہے اسے احتیاط سے باہر نکالیں۔اس کے بعد کچلے کوہاون دستے میں باریک پیس لیں۔ پھر پیسے ہوئے کچلے کہ دودھ میں ملا کر چولہے پر چڑھا دیں اور ساتھ گڑ بھی ڈال دیں ہلکی آنچ پر دودھ کو گاڑھا ہونے دیں۔ جب گھاڑھا ہو جائے تو اتار لیں۔ٹھندا ہونے پر مناسب مقدار کی گولیاں بنالیں۔

خوراک : ایک پیالی نیم گرم دودھ میں ایک چمچہ دیسی گھی کا ملالیں اور روزانہ سوتے وقت ایک گولی اس دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔انشا ء اللہ مفید ثابت ہوگی۔
پرہیز : بڑا گوشت ، دال چنا ،کھٹی چیزیں اور چائے کا استعمال کم رکھیں۔