حصول اولاد۔ اولاد نہ ہوتی ہو

رحم کی اندرونی جھلیوں کی مستقل سوزش اور بیضتہ کی خرابیوں کی وجہ سے حمل نہ ٹھہرتا ہو تو

کارآمد دوا        پیو لیکس اری ٹینس            Pulex Irritanis       200

اس دوا کے چند مہینے استعمال سے جو مناسب وقفوں کے ساتھ ہونا چاہیے حمل ٹھہرنے کا امکان روشن ہو جاتا ہے