آٹھراء کے لئے مفید نسخہ جات
اگر حمل نہ ٹھہرتا ہو یا اسقاط
مفید نسخہ : سیپیا Sepia CM
پہلی دوا کے بعد دو ماہ کا وقفہ ، دوسری خوراک میں دو ماہ کا واقفہ پھر تیسری خوراک۔ اگر حمل ٹھہر جائے تو اس کے بعد صرف ایک خوراک اور
کلکیر یا فاس Calc.Phos
فیرم فاس Ferrum Phos
کالی فاس Kali Phos
6xملا کر روزانہ تین بار تینوں کے ساتھ
دو دو ٹیکیاں ملا کر روزانہ تین بار کھائیں