آٹھراء کے لئے مفید نسخہ جات
حمل کے دوران عورتوں کے لئے ٹانک
فیرم فاس 6x Ferr.Phos
کلکیریا فاس 6x Calc.Phos
کالی فاس 6x Kali Phos
شروع کے مہینوں میں دینے سے حمل ضائع ہو کا رحجان رک جاتا ہے اور آخری دو تین مہینوں میں بچہ کی نشوونما کے لئے مفید ہے ۔ اسے مسلسل استعمال نہیں کرنا چاہئے کچھ عرصہ کھلانے کے بعد وقفہ ڈال کر دوبارہ شروع کرانا چاہئے اس طرح سے کوئی نقصان نہیں ہوتا بلکہ فائدہ پہنچتا ہے