آٹھراء کے لئے مفید نسخہ جات
عورتوں میں حمل گرنے کا خطرہ ہویا بعض مہینوں میں عادتاً حمل گرتا ہوتو
سبائنا 30 Sabina
روزانہ تین بار چند گولیاں فی خوراک یا ایک دو قطرے ایک گھونٹ پانی میں حل کر کے۔
اس کے ساتھ۔
وائی برنم اوپیولس Qملا کر Vibrunum Opulus
الیٹرس فیری نوسا Q ملا کر Aletris Farinosa
پندرہ بیس قطرے ایک گھونٹ میں حل کر کے روزانہ پانچ چھ متربہ ۔ اور مکمل آرام۔علاوہ ازیں لیڈی ڈاکٹر سے فوری رجوع کریں۔