آٹھراء کے لئے مفید نسخہ جات
اگر چھوتھے مہینے میں یا بعد میں خطرہ ہو تو
کالی کارب 30 Kali Carb روزانہ تین چار بار
وائی برنم اوپیولس Q ملا کر Vibrunum Opulus
الیٹرس فیری نوسا Q ملا کر Aletris Farinosa
حسب طریق بالا۔پندرہ بیس قطرے روزانہ پانچ چھ مرتبہ اور مکمل آرام۔