آٹھراء کے لئے مفید نسخہ جات

اعصابی تناؤ سے حمل گرتا ہو تو چوٹی کی دوا

کالی فاس             1000              Kali Phos \\

کالی فاس سے ہے۔جن عورتوں میں یہ رجحان ہو ان کو بغیر حمل کے بھی کالی فاس 1000 کھلاتے رہنا چاہئے۔ ہر مہینے ایک سے دو بار دہرایا جا سکتا ہے۔