آٹھراء کے لئے مفید نسخہ جات

حمل کے آغاز میں حمل ضائع ہونیکا خطرہ ہو تو

مفید دوا :

وائی برنم اوپیولس                Q ملا کر       Vibrunum Opulus

دس پندرہ قطرے ایک گھونٹ پانی میں ملا کر پہلے اور دوسرے مہینہ میں باقاعدگی سے دینے چاہییں