آٹھراء کے لئے مفید نسخہ جات
پاؤں پھسلنے ے یا دیگر حادثات کے اثر سے حمل ضائع ہونیکا کا خطرہ ہو تو
مفید نسخہ :
آرنیکا 1000 ملا کر Arnica
کالی فاس 1000 ملا کر Kali Phos
علامت ظاہر ہوتے ہی ملا کر دیں
مفید دوا :
کولو فائیلم 30 Caulophyllum
کولو فائیلم بھی حفظ ما تقدم کے طور پر بہت مفید دوا ہے