آٹھراء کے لئے مفید نسخہ جات

بہت گاڑھا ہر وقت رونے والا لیکوریا۔اگر ایسی عورتوں میں بار بار حمل ضائع ہونے کا رحجان ہو تو

بہت قیمتی دوا :

کلکیریا کارب       30          Calc.Carb

میں نے ایک دفعہ ایسی ہی ایک مریضہ کو یہ دوا دی جس نے اتنا اثر دکھایا کہ اگلے حیض سے پہلے ہی حمل ٹھہر گیا اور بچے کی پیدائش تک اسقاط کی تکلیف نہیں ہوئی حالانکہ اس سے پہلے اس کے کئی حمل ضائع ہو چکے تھے