آٹھراء کے لئے مفید نسخہ جات

عمومی کمزوری اور خون کی کمی کو دور کرنے اور دوران حمل اسقاط کے خلاف اور بار بار حمل ضائع ہونے کا رحجان

اچھا مؤثر نسخہ

فیرم فاس         6x         Ferr.Phos

کالی فاس        6x         Kali Phos

کلکیریا فاس       6x       Calc.Phos

مدد گار دوا :

کولوفائیلم     200-30     Caulophyllum

اگر مریض کی ساخت کلکیریا کارب کی ہو تو اسے بلاتر دو کلکیریا کارب ہی دیں۔کلکیریا کارب کا مریض واضح طور پر پہچانا جاتا ہے۔جسم فربہی مائل۔زرد رنگ ، سر نسبتاً بڑا، پسینہ آنے کا رحجان۔جسم کبھی ٹھنڈا کبھی گرم۔سارے جسم کا نظام سست ہو تو یہ کلکیریا کارب کے مریض کی عمومی تصویر ہے