آٹھراء کے لئے مفید نسخہ جات

دوران حمل رحم میں دردزہ کی طرح درد اٹھتے ہوں۔رحم میں حرکت اور نیچے کی طرف دباؤ پڑتا ہو۔ایسے دردحمل ضائع ہونے کا موجب بنتے ہیں۔

مفید دوا :

سبائنا                 30                Sabina

بعض دفعہ فوری طور پر سبائنا دینے سے یہ خطرہ ٹل جاتا ہے