آٹھراء کے لئے مفید نسخہ جات

عورتوں کے لئے دوران حمل ٹانگوں میں دردیں ہوں اور حمل ضائع ہونے کا شدید خطرہ ہو

بہت ہی مفید اور اہم دوا :

کولو فائیلم             200                 Caulophullum

یہ رحم کو طاقت بخشتی اور مظبوط بناتی ہے۔میں نے بہت سے ایسے مواقع پر جب حمل ضائع ہونے کا شدید خطرہ تھا کولو فائیلم کا استعمال کروایا۔اللہ کے فضل سے حمل کا بقیہ زمانہ بخیرو عافیت گزرا۔
"کولو فائیلم کو میں نے مخصوص علامتوں والے لنگڑی کے درد میں بھی مفید پایا ہے یہ کمر سے دونوں ٹانگوں میں یا ایک ٹانگ میں نیچے اترتا ہے اور کولو فائیلم کی مریض عورتوں میں حمل کو دوران جو تکلیفیں ملتی ہیں ان میں مشاہبت رکھتا ہے۔"